اپنی زبان منتخب کریں

یہ ویب سائٹ آپ کی منتخب کردہ زبان میں دکھائی جائے گی۔

CPN کہاں ملے گا؟

Where to find CPN Translator

تحریری مترجم کی مہر

NAATI سے تصدیق شدہ تمام تحریری مترجمین کے پاس ایک مہر(خواہ مادی شکل میں ہو یا ڈیجیٹل) ہوتی ہے۔ پریکٹیشنر کے نام کے نیچے 'CPN' سے شروع ہونے والا کوڈ تلاش کریں۔

CPN کہاں ملے گا؟

Where to find CPN Interpreter

ڈیجیٹل شناختی کارڈ

NAATI سے تصدیق شدہ تمام زبانی مترجمین (انٹرپریٹرز) کے پاس ایک شناختی کارڈ (خواہ مادی شکل میں ہو یا ڈیجیٹل) ہوتا ہے۔ پریکٹیشنر کے نام کے نیچے 'CPN' سے شروع ہونے والا کوڈ تلاش کریں۔

NAATI سرٹیفیکیشن چیک کریں

NAATI سے تصدیق شدہ ہر تحریری یا زبانی مترجم کا ایک سرٹیفائیڈ پریکٹیشنر نمبر (CPN) ہوتا ہے جو 9 حروف (characters) پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ ہمیشہ 'CPN' سے شروع ہوتا ہے، جس کے بعد ایک نمبر، 2 حروفِ تہجی (letters)، 2 نمبر اور پھر ایک حرفِ تہجی ہوتا ہے (مثال کے طور پر: CPN7MF89K)۔

یہ چیک کرنے کے لیے کہ آیا وہ اس وقت تصدیق شدہ ہیں یا نہیں، نیچے نمبر درج کریں۔

CPN اینٹر کریں:

پہلے CPN اینٹر کریں، پھر اس کے بعد کے 6 نمبر اور حروف اینٹر کریں 0/6

CPN کہاں ملے گا؟

Where to find CPN Translator

تحریری مترجم کی مہر

NAATI سے تصدیق شدہ تمام تحریری مترجمین کے پاس ایک مہر(خواہ مادی شکل میں ہو یا ڈیجیٹل) ہوتی ہے۔ پریکٹیشنر کے نام کے نیچے 'CPN' سے شروع ہونے والا کوڈ تلاش کریں۔

Where to find CPN Interpreter

ڈیجیٹل شناختی کارڈ

NAATI سے تصدیق شدہ تمام زبانی مترجمین (انٹرپریٹرز) کے پاس ایک شناختی کارڈ (خواہ مادی شکل میں ہو یا ڈیجیٹل) ہوتا ہے۔ پریکٹیشنر کے نام کے نیچے 'CPN' سے شروع ہونے والا کوڈ تلاش کریں۔

اس کا کیا مطلب ہے؟

‘تصدیق شدہ، لیکن میعاد ختم’ کا مطلب یہ ہے کہ متعلقہ پریکٹیشنر (تحریری یا زبانی مترجم) ماضی میں NAATI سے تصدیق شدہ (سرٹیفیائیڈ) تھا، لیکن اب ان کی سرٹیفیکیشن موجودہ وقت میں فعال نہیں ہے۔ NAATI کی سرٹیفیکیشنز کی ہر تین سال بعد تجدید ہونا لازمی ہے، جسے ‘ری-سرٹیفیکیشن’ کا عمل کہا جاتا ہے۔ اگر اس دوران تجدید نہ کی جائے، تو ان کی میعاد ختم ہو جاتی ہے۔ NAATI اس بات کی تصدیق نہیں کر سکتا کہ جس پریکٹیشنر کی سند کی میعاد ختم ہو چکی ہے، وہ اب بھی موجودہ پیشہ ورانہ معیار پر پورا اترتا ہے یا نہیں۔

تحریری ترجمے کے لیے اہم نوٹ: اگر کوئی ترجمہ NAATI سے کسی تصدیق شدہ مترجم نے اس وقت مکمل کیا تھا جب ان کی سرٹیفیکیشن فعال (Active) تھی، تو وہ ترجمہ ہمیشہ کے لیے کارآمد رہے گا۔

آپ یہ معلومات یہاں آفیشل NAATI لیٹر ہیڈ پر بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

نام

علاقہ یا مقام

تصدیق شدہ تصدیق شدہ مگر معیاد ختم NAATI Logo

موجودہ سرٹیفیکیشنز

معیاد ختم شدہ سرٹیفیکیشنز

'CPN5YZ453'

ایک درست CPN نہیں ہے

غلطی

نمبر کو دوبارہ اچھی طرح چیک کریں یا اپنے تحریری/زبانی مترجم سے اس کی تصدیق کرنے کو کہیں۔ تمام CPNs نو (9) حروف (characters) کے ہوتے ہیں اور ہمیشہ ‘CPN’ سے شروع ہوتے ہیں، جس کے بعد ایک نمبر، 2 حروفِ تہجی (letters)، 2 نمبر اور پھر ایک حرفِ تہجی ہوتا ہے

یہاں کچھ مثالیں دی گئی ہیں:

  • CPN1ER67A
  • CPN2AA33B

چیک کر لیں کہ تمام حروف درست ہیں یا نہیں – کہیں I کی جگہ 1، یا S کی جگہ 5، یا صفر (0) کے نمبر کی جگہ انگریزی کا حرف O تو نہیں لکھ دیا گیا۔

اگر آپ کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہے تو مزید مدد کے لی ہم سے رابطہ کری ۔

لوڈ ہو رہا ہے...

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

یہ ٹول آپ کو یہ جانچنے کی سہولت دیتا ہے کہ آیا کوئی تحریری یا زبانی مترجم اس وقت NAATI سے تصدیق شدہ (سرٹفیفائیڈ) ہے یا نہیں، اور آپ یہاں ان کی سرٹیفیکیشن کی تفصیلات بھی دیکھ سکتے ہیں۔

یہ ٹول اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ جس پریکٹیشنر (مترجم) کی خدمات آپ حاصل کرنے جا رہے ہیں، وہ کوالیفائیڈ ہے، تصدیق شدہ ہے، اور پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرنے کا اہل ہے۔ یہ آپ کو یہ چیک کرنے کی سہولت بھی دیتا ہے کہ جو ترجمہ آپ کو موصول ہوا ہے، کیا وہ واقعی NAATI سے تصدیق شدہ مترجم نے ہی مکمل کیا ہے۔

‘تصدیق شدہ، لیکن میعاد ختم’ کا مطلب یہ ہے کہ متعلقہ پریکٹیشنر (تحریری یا زبانی مترجم) ماضی میں NAATI سے تصدیق شدہ تھا، لیکن اب ان کی سرٹیفیکیشن موجودہ وقت میں فعال نہیں ہے۔ NAATI کی سرٹیفیکیشنز کی ہر تین سال بعد تجدید ہونا لازمی ہے، جسے ‘ری-سرٹیفیکیشن’ کا عمل کہا جاتا ہے۔ اگر اس دوران تجدید نہ کی جائے، تو ان کی میعاد ختم ہو جاتی ہے۔ NAATI اس بات کی تصدیق نہیں کر سکتا کہ جس پریکٹیشنر کی سند کی میعاد ختم ہو چکی ہے، وہ اب بھی موجودہ پیشہ ورانہ معیار پر پورا اترتا ہے یا نہیں۔

تحریری ترجمے کے لیے اہم نوٹ: اگر کوئی ترجمہ NAATI سے تصدیق شدہ کسی ٹرانسلیٹر نے اس وقت مکمل کیا تھا جب ان کی سرٹیفیکیشن فعال تھی، تو وہ ترجمہ ہمیشہ کے لیے قانونی طور پر مستند رہے گا۔

کیا یہ صفحہ آپ کے لیے مددگار ثابت ہوا؟(لازمی)

آپ کا فیڈبیک اس صفحے کو مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کرتا ہے۔ NAATI اس فیڈبیک کو اپنی ویب سائٹ کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔

اگر آپ کو جواب درکار ہے، تو براہِ کرم ہمارا 'ہم سے رابطہ کریں' فارم استعمال کریں۔